ڈیوڈ ایٹن برا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیوڈ ایٹن برا (David Attenborough) ایک برطانوی فلم ساز اور ماہر فطرت ہے۔ انھوں نے زمین پر زندگی کی مختلف حالتوں کو انتہائی دلچسپی کے ساتھ اپنی فلموں اور کتابوں کا موضوع بنایا۔ وہ بی بی سی ٹیلیوژن سے وابستہ رہے۔
اجمالی معلومات ڈیوڈ ایٹن برا, (انگریزی میں: David Frederick Attenborough) ...
ڈیوڈ ایٹن برا | |
---|---|
(انگریزی میں: David Frederick Attenborough) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 مئی 1926ء (98 سال)[1][2][3][4][5][6][7] آئسلورتھ [8][9]، لندن [10] |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [11] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج لندن کلیئر کالج [12] |
تخصص تعلیم | ارضیات اور حیوانیات |
پیشہ | اداکار [13]، فلم ہدایت کار ، منظر نویس [14]، آپ بیتی نگار ، صحافی ، ماہر حیاتیات ، ہدایت کار ، میزبان ، فطرت پسند ، ٹیلی ویژن میزبان ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ماہر ماحولیات ، مصنف [15]، سائنس مشہوری باز [15] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16][17][18] |
شعبۂ عمل | مشہور عام سائنس [19]، تعلیمی ٹیلی ویژن [19] |
ملازمت | بی بی سی [12] |
اعزازات | |
چمپیئنز آف دی ارتھ (2022)[20] کرسٹل ایوارڈ (2019)[21] آرڈر آف میرٹ (2005)[12] کیئرڈ میڈل (2004)[12] ایڈنبرا میڈل (1998) کمپینین آف آنر (1996)[22] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز (1991) فاؤنڈرز میڈل (1985)[23] سی بی ای (1974)[24] ایمی اعزاز [25] نائٹ بیچلر | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں