ڈیانا رگ
برطانوی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیانا رگ (انگریزی: Diana Rigg) اسٹیج اور اسکرین کی انگریز اداکارہ تھیں۔ وہ بانڈ گرل کے کردار کاؤنٹیس ٹریسا ڈی ویسنزو، جیمز بانڈ کی بیوی، آن ہر میجسٹیز سیکرٹ سروس (1969ء) کے لیے بھی مشہور ہیں۔
اجمالی معلومات ڈیانا رگ, (انگریزی میں: Diana Rigg) ...
ڈیانا رگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Diana Rigg) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Enid Diana Elizabeth Rigg) |
پیدائش | 20 جولائی 1938ء [1][2][3][4][5][6][7] ڈونکیسٹر [8] |
وفات | 10 ستمبر 2020ء (82 سال)[9][10][11] لندن |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ہیمرسمتھ |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکنیت | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1957)[12] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ ، استاد جامعہ ، منچ اداکارہ ، ادکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
شعبۂ عمل | اداکاری [15]، جلوہ گاہ [15]، فلم [15]، بعید نُما [15]، ٹیلی ویژن سلسلہ [15] |
نوکریاں | جامعہ اوکسفرڈ |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں