ڈوروتھی گیروڈ
برطانوی ماہر آثار قدیمہ اور کیمبرج یونیورسٹی میں پہلی خاتون پروفیسر (1892-1968) / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈوروتھی اینی الزبتھ گیروڈ (انگریزی: Dorothy Annie Elizabeth Garrod) (5 مئی 1892ء - 18 دسمبر 1968ء) ایک انگریز ماہر آثار قدیمہ تھی جنھوں نے قدیم سنگی دور میں مہارت حاصل کی۔ وہ 1939ء سے 1952ء تک کیمبرج یونیورسٹی میں آثار قدیمہ کے ڈزنی پروفیسر کے عہدے پر فائز رہیں اور جامعہ اوکسفرڈ میں چیئرپرسن کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔ [13][14][15]
اجمالی معلومات ڈوروتھی گیروڈ, معلومات شخصیت ...
ڈوروتھی گیروڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 مئی 1892ء [1][2] لندن [3] |
وفات | 18 دسمبر 1968ء (76 سال)[4][1][5][2] کیمبرج [6] |
وجہ وفات | سکتہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکنیت | برٹش اکیڈمی |
والد | آرچیبالڈ گیروڈ [7] |
والدہ | لورا الزبتھ سمتھ [7] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیونہم کالج [8][7] |
پیشہ | ماہر انسانیات ، ماہر آثاریات ، استاد جامعہ [9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | آثاریات [12]، قدیم زمانہ پتھر [12] |
نوکریاں | جامعہ کیمبرج |
عسکری خدمات | |
شاخ | شاہی فضائیہ |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم ، پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں