وولے سوینکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
اکین ونڈے اولوولے باباٹونڈے سوینکا ہون (پیدائش 13 جولائی 1934)، جسے وولے سوینکا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک نائیجیرین ڈراما نگار، ناول نگار، شاعر اور انگریزی زبان کا ایک مضمون نگار ہے۔ انھیں 1986 میں"ایک وسیع ثقافتی تناظر میں اور شاعرانہ انداز میں وجود کے ڈرامے کی شکل دینے کے لیے" نوبل انعام برائے دیا گیاـ [18] وہ اس زمرے میں اعزاز پانے والا پہلا سب صحارا افریقی ہیں. [19][lower-alpha 1] سوینکا ابیوکوٹا میں یوروبا کے ایک خاندان میں 1954 میں پیدا ہوئے تھے۔[20] 1954 میں، اس نے عبادان کے گورنمنٹ کالج، [21] اور اس کے بعد یونیورسٹی کالج ابادان اور انگلینڈ کی یونیورسٹی آف لیڈز میں تعلیم حاصل کی۔ [22]
اجمالی معلومات وولے سوینکا, (یوربا میں: Akínwándé Olúwọlé Babátúndé Ṣóyíinká) ...
وولے سوینکا | |
---|---|
(یوربا میں: Akínwándé Olúwọlé Babátúndé Ṣóyíinká) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1934ء (90 سال)[1][2][3][4][5][6][7] اوگون ریاست [2] |
شہریت | نائجیریا |
نسل | یوربائی لوگ [8] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [9]، رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لیڈز جامعہ لندن |
پیشہ | ڈراما نگار ، شاعر ، مترجم ، ناول نگار [10]، فلسفی ، مضمون نگار ، پروفیسر ، مصنف [11] |
مادری زبان | یوربائی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13] |
شعبۂ عمل | پرفارمنگ آرٹس |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، کورنیل یونیورسٹی ، ییل یونیورسٹی ، ایموری یونیورسٹی ، جامعہ نیور یارک ، لیوولا میری ماؤنٹ یونیورسٹی ، جامعہ اوکسفرڈ |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے ادب (1986)[14][15] اینسفیلڈ-وولف بک ایوارڈز (1983)[16] نائیجیرین نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[17] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں