ناصر الدین شاہ قاجار
From Wikipedia, the free encyclopedia
ناصر الدین شاہ قاجار، ایران میں عہد قاجار کے چوتھے بادشاہ تھے۔ ان کا عہد 17 ستمبر 1848ء سے یکم مئی 1896ء تک محیط ہے۔ وہ ایران میں ساسانی عہد کے شاپور دوم اور صفوی عہد کے طہماسپ اول کے بعد سب سے زیادہ طویل حکومت کرنے والے بادشاہ تھے۔ ان کا لقب سلطان صاحبقران ہے، قتل ہونے کے بعد سے انھیں شاہ شہید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات ناصر الدین شاہ قاجار, (فارسی میں: ناصرالدین شاه قاجار) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: ناصرالدین شاه قاجار) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 جولائی 1831ء [1][2][3][4] تبریز | ||||||
وفات | 1 مئی 1896ء (65 سال)[1][2][3][5][4] تہران | ||||||
مدفن | شاہ عبدالعظیم | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | ایران | ||||||
زوجہ | منیر السلطنت | ||||||
اولاد | مظفر الدین شاہ قاجار ، کامران میرزا نائب السلطنت ، مسعود میرزا ضل سلطان ، زہرہ خانم تاج السلطنت ، نصرت الدین میرزا سالار السلطنت ، احمد میرزا عضد السلطنت | ||||||
والد | محمد شاہ قاجار | ||||||
والدہ | ملک جہان خانم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | قاجار خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ | |||||||
برسر عہدہ 5 ستمبر 1848 – 1 مئی 1896 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | فوٹوگرافر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | سالار | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں