مسئلہ سنکیانگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنکیانگ اویغور خودمختار علاقے بنیادی طور پر مسئلہ سنکیانگ[12] اور چینی مرکزی حکومت کے ساتھ ان کے تصادم کی وجہ سے چین کے لیے ایک حساس علاقہ ہے۔ اویغور علیحدگی پسندوں کے مطابق 1949ء میں جمہوریہ شرقی ترکستان دوم کو غیر قانونی طور طریقوں سے عوامی جمہوریہ چین میں ملایا گیا تھا۔[13]
اجمالی معلومات شنجیانگ تنازع Xinjiang conflict, تاریخ ...
شنجیانگ تنازع Xinjiang conflict | |||
---|---|---|---|
بسلسلہ چین میں نسلی مسائل | |||
چین میں سنکیانگ خطہ | |||
تاریخ | 1931[1]–تاحال (70 سال) (اہم مرحلہ مابین 1954–2017) | ||
مقام | سنکیانگ (بنیادی) | ||
صورتحال | جاری | ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
| |||
مرکزی رہنما | |||
| |||
شریک یونٹ | |||
متاثرین | |||
اموات | ت 1,000 (2007–2014)[9][10] | ||
زخمی | >1,700[11] |
بند کریں