قومی انقلابی فوج
From Wikipedia, the free encyclopedia
قومی انقلابی فوج (انگریزی: National Revolutionary Army) کومنتانگ کی سرکاری فوج تھی۔ اسے 1928ء سے قبل انقلابی فوج (革命軍) کہا جاتا تھا۔ 1928ء کے بعد قومی فوج (國軍) کہا جانے لگا۔ یہ 1925ء تا 1947ء جمہوریہ چین بھی سرکاری فوج رہی ہے۔ 1947ء کے دوسری ترمیم میں اس کا نام بدل کر جمہوری چین کی مسلح افواج رکھ دیا گیا۔
اجمالی معلومات متحرک, رہنماہان ...
دوسری جنگ عظیم چینی خانہ جنگی میں شریک | |
قومی انقلابی فوج کا پرچم) | |
متحرک | 1925ء (1925ء)–1947 (1947) |
---|---|
رہنماہان | چیانگ کائی شیک، Zhang Xueliang، Sun Li-jen، Yen Hsi-shan، Feng Yuxiang، Li Zongren، He Yingqin، Bai Chongxi، and many others |
قوت | تقریباً 14,000,000 |
مخالفین | بی یانگ فوج، چینی سرخ فوج، امپیریل جاپانی فوج، پیپلز لبریشن آرمی |
لڑائیاں اور جنگیں | شمالی مہم چین-سوویت جنگ (1929) لانگ مارچ دوسری جنگ عظیم Sino-Mongolian border conflict چینی خانہ جنگی |
بند کریں
اجمالی معلومات قومی انقلابی فوج, روایتی چینی ...
قومی انقلابی فوج | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 國民革命軍 | ||||||||
سادہ چینی | 国民革命军 | ||||||||
|
بند کریں