فرانسس ڈریک
From Wikipedia, the free encyclopedia
پہلا انگریز جس نے دنیا کے گرد بحری سفر کیا۔ بائیس سال کی عمر میں جہاز کا کپتان بنا۔ 1577ء میں دنیا کے گرد چکر لگانے کی مہم پر روانہ ہوا۔ یہ مہم اس نے تین برس میں سر کی۔ 1579ء میں کیلے فورنیا کے ساحل پر اترا۔ اگلے برس مغرب کی راہ سے بحرالکاہل کو عبور کیا اسی سال ملکہ الزبتھ اول نے سر کا خطاب دیا۔ 1588ء میں سپین کی بندرگاہ میں گھس کر سپین کے 33 جہاز تباہ کر دیے۔
اجمالی معلومات سر, فرانسس ڈریک ...
سر | |
---|---|
فرانسس ڈریک | |
(انگریزی میں: Francis Drake) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1540ء [1] تاویستوک [2] |
وفات | 28 جنوری 1596ء (56 سال)[3][4][5][6] |
وجہ وفات | پیچش |
مدفن | رب البحر |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت انگلستان [7] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو [8]، ملاح ، فوجی افسر ، سیاست دان ، انجینئر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
عسکری خدمات | |
شاخ | شاہی بحریہ |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں