عمر مختار (عربی: عمر المختار) لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف تحریک مزاحمت کے معروف رہنما تھے۔ وہ 1858ء میں جنزور نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1912ء میں لیبیا پر اٹلی کے قبضے کے خلاف اگلے 20 سال تک تحریک مزاحمت کی قیادت کی۔
اجمالی معلومات عمر مختار, (عربی میں: عمر المختار) ...
بند کریں