ریاستہائے متحدہ کا خلیجی ساحل
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاستہائے متحدہ کا خلیجی ساحل (انگریزی: Gulf Coast of the United States) جنوبی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو خلیج میکسیکو کے ساتھ واقع ہے۔ ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ ٹیکساس، لوویزیانا، مسیسپی، الاباما اور فلوریڈا ہیں۔
اجمالی معلومات ملک, ریاستیں ...
میگالوپولس | |
States that border the خلیج میکسیکو are shown in red. | |
متناسقات: 30°N 90°W | |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
ریاستیں | الاباما فلوریڈا لوویزیانا مسیسپی ٹیکساس |
اہم شہر | ہیوسٹن موبائل، الاباما نیو اورلینز پینساکولا، فلوریڈا ٹیمپا، فلوریڈا |
سب سے بڑا شہر | ہیوسٹن |
سب سے بڑا میٹروپولیٹن علاقہ | ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن |
بند کریں