ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن شہری علاقہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کا چھٹا سب سے بڑا علاقہ ہے جو 10 کاؤنٹیز پر مشتمل ہے۔ یہ ملک کے تیز ترین ترقی کرنے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔ 1990ء سے 2000ء تک اس علاقے کی آبادی میں 25،2 فی صد اضافہ ہوا ہے جب کہ ملک کی آبادی میں اسی دوران میں صرف 13،2 فی صد اضافہ ہوا تھا۔
اجمالی معلومات ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن, انتظامی تقسیم ...
ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تقسیم اعلیٰ | ٹیکساس |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔29°45′46″N 95°22′59″W |
آبادی | |
کل آبادی | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بند کریں