رچرڈ وون وائسزاکر
From Wikipedia, the free encyclopedia
رچرڈ کارل فریپر وون وائسزاکر (پیدائش 15 اپریل 1920ء)، عام طور پر رچرڈ وون وائسزاکر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آپ جرمن سیاست دان ہیں اور آپ کا تعلق کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد سے ہے۔ آپ نے 1981ء سے 1984ء تک برلن کے گورننگ میئر کا عہدہ سنبھالا اور 1984ء سے 1994ء تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کے صدر رہے۔ آپ کی صدارت کے دوران جرمنی کا اتحاد پایہ تکمیل تک پہنچا اور جرمن ڈیموکریٹک ریپبلک کے علاقوں کو وفاقی جمہوریہ جرمنی میں شامل کر لیا گیا۔ اس طرح آپ متحد جرمنی کے پہلے صدر بنے۔
اجمالی معلومات رچرڈ وون وائسزاکر, (جرمنی میں: Richard von Weizsäcker) ...
رچرڈ وون وائسزاکر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Richard von Weizsäcker) | |||||||
صدر جرمنی | |||||||
مدت منصب 1 جولائی 1984 – 30 جون 1994 | |||||||
چانسلر | ہیلمٹ کوہل | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Richard Karl Freiherr von Weizsäcker) | ||||||
پیدائش | 15 اپریل 1920ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 31 جنوری 2015ء (95 سال)[8][9][3][4][5][6][7] برلن [8][9] | ||||||
رہائش | بازیل (1920–1924) کوپن ہیگن (1924–1926) اوسلو (1931–1933) برن (1933–1936) برلن (1936–) | ||||||
شہریت | جرمنی | ||||||
مذہب | لوتھرن | ||||||
جماعت | کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1954–) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن (1945–1955) بالیول کالج، آکسفورڈ جامعہ اوکسفرڈ | ||||||
تخصص تعلیم | اُصول قانون | ||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ | ||||||
پیشہ | سیاست دان [10]، وکیل ، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | جرمن | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11][12] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کپتان | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم ، آپریشن باربروسا ، معرکہ ماسکو | ||||||
اعزازات | |||||||
جیوسیپے موتا میڈل (2010) گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (2003) کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (1995)[13] گولڈ اولمپک آرڈر (1994)[14] رائل وکٹورین چین (1992) برلن کی اعزازی شہریت (1990) آرڈر آف ایلی فینٹ (1989) نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1986)[15] پور لی میرٹ واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں