جھیل انٹاریو
From Wikipedia, the free encyclopedia
جھیل اونٹاریو شمالی امریکا کی پانچ عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ اس جھیل کے شمال میں کینیڈا کا صوبہ اونٹاریو اور جنوب میں اونٹاریو کا نیاگرا جزیرہ نما اور امریکی ریاست نیو یارک ہے۔ پانچوں جھیلوں میں یہ سب سے چھوٹی ہے اور اس کی سرحدیں مشی گن سے نہیں ملتیں۔
اجمالی معلومات جھیل انٹاریو, محل وقوع ...
جھیل انٹاریو | |
---|---|
ٹورانٹو شہر کے ریتلے ساحل سے نظارہ | |
محل وقوع | شمالی امریکا |
گروہ | عظیم جھیلیں |
جغرافیائی متناسق | 43.7°N 77.9°W / 43.7; -77.9 |
بنیادی اضافہ | دریا نیاگرا |
بنیادی کمی | سینٹ لارنس دریا |
نکاسی طاس ممالک | کینڈا, ریاست ہائے متحدہ امریکا |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 193 میل (311 کلومیٹر) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 53 میل (85 کلومیٹر) |
رقبہ سطح | 7,540 مربع میل (19,500 کلومیٹر2) [1] |
اوسط گہرائی | 283 فٹ (86 میٹر) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 802 فٹ (244 میٹر) [1] |
پانی کا حجم | 393 cu mi (1,640 کلومیٹر3) |
Residence time | 6 سال |
ساحل کی لمبائی1 | 712 میل (1,146 کلومیٹر) |
سطح بلندی | 246 فٹ (75 میٹر)[1] |
آبادیاں | Toronto, Ontario, Hamilton, Ontario, Rochester, New York |
حوالہ جات | [1] |
1 Shore length is not a well-defined measure. |
بند کریں