جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
From Wikipedia, the free encyclopedia
جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک ((زونگکھا: འཇིགས་མེད་གེ་སར་རྣམ་རྒྱལ་དབང་ཕྱུག་)[8]) سلطنت بھوٹان کے پانچویں بادشاہ یا ڈریگن بادشاہ (دروک گیالپو) ہیں۔[9] انھوں نے بھارت اور برطانیہ میں تعلیم حاصل کی اور وہ سنہ 2006ء میں اپنے والد کی بادشاہت سے علاحدگی کے بعد ملک کے بادشاہ بنے۔ ان کا شمار دنیا کے کم ترین بادشاہوں میں کیا جاتا ہے۔ سنہ 2006ء میں بھوٹان میں آئینی بادشاہت قائم ہونے کے بعد ان کے والد نے اپنے بادشاہ کے اختیارات چھوڑ دیے تھے اور ملک کو پارلیمانی طرز کی جمہوریت کی طرح بنانے کے لیے آئینی مسودہ بنانے بنانے کا حکم دیا تھا۔ اور یوں جگمے کھیسر سنہ 2008ء میں بھوٹان کے پہلے آئینی بادشاہ بنے تھے۔
اجمالی معلومات جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک, (تبتی میں: འཇིགས་མེད་གེ་སར་རྣམ་རྒྱལ་དབང་ཕྱུག་) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تبتی میں: འཇིགས་མེད་གེ་སར་རྣམ་རྒྱལ་དབང་ཕྱུག་) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Jigme Khesar Namgyel Wangchuck) | ||||||
پیدائش | 21 فروری 1980ء (44 سال)[1][2][3] کھٹمنڈو [4][5] | ||||||
شہریت | بھوٹان [6] | ||||||
مذہب | بدھ مت | ||||||
زوجہ | جتسون پیما (13 اکتوبر 2011–) | ||||||
اولاد | جگمے نامگیال وانگچوک | ||||||
والد | جگمے سنگئے وانگچوک [7] | ||||||
خاندان | آل وانگچوک | ||||||
مناصب | |||||||
بادشاہ بھوٹان | |||||||
آغاز منصب 14 دسمبر 2006 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
مادر علمی | میگڈالن کالج فلپ اکیڈمی جامعہ اوکسفرڈ | ||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
مؤثر | گوتم بدھ | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں