جوزف سمتھ
مقدسین آخری ایام تحریک کے بانی اور امریکی مذہبی رہنما / From Wikipedia, the free encyclopedia
جوزف سمتھ جونیئر (Joseph Smith, Jr) ایک امریکی مذہبی رہنما اور مورمنیت اور مقدسین آخری ایام تحریک کا بانی تھا۔ جب وہ چوبیس سال کا ہوا تو اس نے مورمن کی کتاب شائع کی۔ اپنی وفات سے 14 سال پہلے اس نے دس ہزار پیروکاروں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ایک مذہبی ثقافت قائم کی جو اب تک جاری ہے۔
اجمالی معلومات جوزف سمتھ, (انگریزی میں: Joseph Smith) ...
جوزف سمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Joseph Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1805ء [1][2][3][4][5][6][7] شارون [8] |
وفات | 27 جون 1844ء (39 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کارتھیج، الینوائے [9] |
مدفن | سمتھ فیملی سمٹری |
طرز وفات | قتل [9] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام [8] |
جماعت | آزاد سیاست دان (1843–1844)[10] |
عارضہ | مرگی |
زوجہ | ایما سمتھ ہیلن مار کیمبال |
اولاد | جولیہ مرڈوک سمتھ ، جوزف سمتھ سوم ، الیگزینڈر ہیل سمتھ ، ڈیوڈ ہیرم سمتھ |
والد | جوزف سمتھ سینئر |
والدہ | لوسی میک سمتھ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | نبی ، سیاست دان ، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][8][12] |
شعبۂ عمل | مذہبی رہنما |
مؤثر | نپولین |
عسکری خدمات | |
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں