جوزف اسٹگلیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوزف اسٹگلیز (Joseph Eugene Stiglitz) ایک یہودی امریکی ماہر معاشیات ہے۔ وہ کولمبیا یونیورسٹی میں پروفیسر ہے۔ اسے 2001 میں معاشیاتی سائنس میں نوبل انعام مل چکا ہے۔ جوزف اسٹگلیز ورلڈ بینک میں چیف اکونومسٹ کے عہدے پر کام کر چکا ہے اور امریکی صدر کلنٹن کی کونسل آف اکونومک ایڈوائزر کا چیئرمین بھی رہ چکا ہے۔ وہ بہت ساری کتابوں کا مصنف ہے۔ 2009 ء میں اس نے بیان دیا تھا کہ امریکی وزیر خزانہ Geithner کا منصوبہ toxic asset plan دراصل امریکی عوام کی دولت پر ڈاکہ ہے۔ [24]
اجمالی معلومات Joseph Stiglitz, (انگریزی میں: Joseph Stiglitz) ...
Joseph Stiglitz | |
---|---|
(انگریزی میں: Joseph Stiglitz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Joseph Eugene Stiglitz) |
پیدائش | 9 فروری 1943ء (81 سال)[1][2][3][4] گری، انڈیانا |
رہائش | گری، انڈیانا انڈیانا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [5][6][7] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
رکن | رائل سوسائٹی [8]، قومی اکادمی برائے سائنس [9]، برٹش اکیڈمی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [10]، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فٹز ولیم ایمہرسٹ کالج (–1964) میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (1966–1967) جامعہ شکاگو |
تخصص تعلیم | معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے ،پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | رابرٹ سولو |
پیشہ | ماہر معاشیات ، استاد جامعہ ، سائنسی مصنف ، غیر فکشن مصنف ، پروفیسر [12][13][14]، نقاد ، مصنف [15][16][17] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [18][19] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ ، جامعہ پرنسٹن ، جامعہ مانچسٹر ، جامعہ سٹنفورڈ ، عالمی بنک ، ییل یونیورسٹی ، جامعہ کولمبیا |
مؤثر | جان مینارڈ کینز، رابرٹ سولو، جیمز مرلیس |
متاثر | پاول کرگمین، Jason Furman، Stephany Griffith-Jones، Huw Dixon |
اعزازات | |
اعزازی ڈاکٹریٹ (2019) سڈنی امن انعام (2018)[20] نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2001)[21] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1969)[22] فل برائٹ اسکالرشپ (1967)[23] فیلو آف برٹش اکیڈمی | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | http://www.josephstiglitz.com/ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اجمالی معلومات جوزف اسٹگلیز, (انگریزی میں: Joseph Stiglitz) ...
جوزف اسٹگلیز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Joseph Stiglitz) | |||||||
World Bank Chief Economist | |||||||
مدت منصب 1997 – 2000 | |||||||
17th Chair of the Council of Economic Advisors | |||||||
مدت منصب 28 جون 1995 – 13 فروری 1997 | |||||||
صدر | بل کلنٹن | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Joseph Eugene Stiglitz) | ||||||
پیدائش | 9 فروری 1943ء (81 سال)[1][2][3][4] گری، انڈیانا | ||||||
رہائش | گری، انڈیانا انڈیانا | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [5][6][7] | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی [8]، قومی اکادمی برائے سائنس [9]، برٹش اکیڈمی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [10]، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فٹز ولیم ایمہرسٹ کالج (–1964) میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (1966–1967) جامعہ شکاگو | ||||||
تخصص تعلیم | معاشیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے ،پی ایچ ڈی | ||||||
ڈاکٹری مشیر | رابرٹ سولو | ||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، استاد جامعہ ، سائنسی مصنف ، غیر فکشن مصنف ، پروفیسر [12][13][14]، نقاد ، مصنف [15][16][17] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [18][19] | ||||||
شعبۂ عمل | معاشیات | ||||||
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ ، جامعہ پرنسٹن ، جامعہ مانچسٹر ، جامعہ سٹنفورڈ ، عالمی بنک ، ییل یونیورسٹی ، جامعہ کولمبیا | ||||||
مؤثر | پاؤل سیمیولسن ، رابرٹ سولو ، جان مینارڈ کینز | ||||||
اعزازات | |||||||
اعزازی ڈاکٹریٹ (2019) سڈنی امن انعام (2018)[20] نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2001)[21] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1969)[22] فل برائٹ اسکالرشپ (1967)[23] فیلو آف برٹش اکیڈمی | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
ورلڈ بینک کے بارے میں وہ بتاتا ہے کہ مختلف ممالک کو بینکوں کا غلام بنانے کے لیے ورلڈ بینک کا چار مرحلوں پر مشتمل یہ منصوبہ ہوتا ہے۔