جنوبی ایشیا
براعظم ایشیا کا علاقہ جس میں برصغیر پاک و ہند شامل ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوبی ایشیا براعظم ایشیا کے جنوبی علاقوں کو کہا جاتا ہے جو برصغیر پاک و ہند اور ان سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ (مغرب سے مشرق کی جانب) مغربی ایشیا، وسط ایشیا، مشرقی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے درمیان واقع ہے۔جس کے ایک طرف دنیا کا تیسرا بڑا سمندری حصہ بحر ہند ہے۔اور دوسری جانب قدرتی طور پر بلند ترین دنیا کی چھت تصور کیا جانے والا پہاڑی سلسلہ ہمالیہ جو نیپال سے لے کر بشمول پاکستان اور وسط ایشیا تک چلا جاتا ہے یہ ایک طویل ترین قدر خلیج بھی ہے۔جو برصغیر اور چائنہ کو الگ کرتی ہے جنوبی ایشیا جن ممالک پر مشتمل ہے : ان میں
اجمالی معلومات جنوبی ایشیا, ممالک اور علاقہ جات ...
جنوبی ایشیا | |
---|---|
ممالک اور علاقہ جات[1] | |
آبادی | 1,891,454,121 (2018)[2] |
آبادی درجہ | فہرست براعظم بلحاظ آبادی[3] |
خام ملکی پیداوار | $3.12 ٹرلین[4][5] |
خام ملکی پیداوار | $11.67 ٹریلین[4] |
زبانیں | بنیادی ہند یورپی زبانیں اور دراوڑی زبانیں اور جنوبی ایشیائی زبانیں اور چینی۔تبتی زبانیں اور دیگر |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+04:30، متناسق عالمی وقت+05:00، متناسق عالمی وقت+05:30، متناسق عالمی وقت+05:45، متناسق عالمی وقت+06:00 |
دار الحکومت شہر | |
بڑے شہر |
بند کریں
علاوہ ازیں ثقافتی وجوہات کی بنا پر کبھی کبھار تبت (عوامی جمہوریۂ چین) کو بھی جنوبی ایشیا میں شمار کیا جاتا ہے [6][7]