بہاولپور
پاکستان صوبہ پنجاب کا تاریخی شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
بہاولپور پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سرائیکی وسیب (جنوبی پنجاب) کے ضلع بہاولپور میں ایک شہر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408,395 نفوس پر مشتمل ہے۔ بہاولپور پاکستان کا گیارھواں بڑا شہر ہے۔ يہ ملتان سے 90 کلوميٹر، لاہور سے 401 کلوميٹر، اسلام آباد سے 700 کلومیٹر اور کراچی سے850 کلوميٹر دور ہے۔بہاولپور برصغیر کی پہلی ریاست تھی جس نے پاکستان میں الحاق کا اعلان کیا تھا اور بطور ریاست بہاولپور صوبائی حیثیت کے ساتھ پاکستان میں الحاق ہوا تھا لیکن ون یونٹ کے اختتام کے بعد اس کی صوبائی حیثیت ختم کر دی گئی اور صوبہ پنجاب میں ضم کر دیا گیا۔
اجمالی معلومات بہاولپور, تاریخ تاسیس ...
بہاولپور | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1748 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل بہاولپور |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°23′44″N 71°40′20″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | پاکستان کا معیاری وقت |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 062 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1183880 |
درستی - ترمیم |
بند کریں