بھوٹان میں کورونا وائرس کی وبا
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھوٹان میں کورونا وائرس کی وبا (انگریزی: COVID-19 pandemic in Bhutan) کا خطرہ اور معاملات اس وقت آشکارا ہوئے جب کوویت سے بھوٹان آئی ایک خاتون کے ذریعے کی گئی مسافرت سے کورونا وائرس انفیکشن پھیلنے کا اندازہ لگایا گیا۔ سرکار نے ملک کی لگ بھگ 750,000 کی آبادی کے لیے گھر پر رہنے کا حکم جاری کیا۔ ملک میں سبھی اسکول، دفاتر اور عوامی مقامات بند کر دیے گئے۔ سرکاری بیان کے مطانق یہ لاکڈاؤن پانچ سے 21 دنوں کے لیے متاثرہ مریضوں کی پہچان کرکے انھیں علاج فراہم کرنے کے لیے لاگو کیا گیا ہے۔ لاکڈاؤن کا مقصد انفیکشن کے فروغ کے خدشے کو فوری طور پر دور کرنا تھا۔۔ کوویت سے لوٹی 27 سالہ بھوٹانی خاتون اگست 2020ء میں مسافرین کے لیے قرنطینہ کی میعاد کے بعد کی گئی جانچ میں انفیکشن یاب پائی گئی۔ سیاحتی مرکز کے لیے مشہور اس ملک کو اس کے بعد باہری دنیا کے لیے بند کر دیا گیا۔ بھوٹان میں ایک مریض کے علاوہ کووڈ 19 سے متاثرہ بعد میں پائے جانے والے سبھی 113 مریض قرنطینہ میں رکھے گئے مسافرین تھے۔[2]
بھوٹان میں کورونا وائرس کی وبا | |
---|---|
مرض | کورونا وائرس کا مرض 2019ء |
مقام | بھوٹان |
پہلا مریض | پارو، بھوٹان |
تاریخ آمد | 6 مارچ 2020 (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔) |
آغاز | ووہان، ہوبئی، China |
مصدقہ مریض | 1,279[1] (15 مئی 2021) |
زیر علاج مریض | 124 |
اموات | 1 |
باضابطہ ویب سائٹ | |
https://www.gov.bt/covid19/ |