ابن کثیر فرغانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو العباس احمد ابن محمد ابن کثیر افرغانی۔ (800/805-870) جو مغرب میں الفرغانی کے نام سے مشہور ہے، ایک عرب[4] یا فارسی[5][6] سنی مسلمان ماہر فلکیات تھا اور نویں صدی کے سب سے مشہور ماہرین فلکیات میں سے ایک تھا۔ الفرغانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک قمری دہانے کا نام الفرغانی رکھا گیا ہے۔
اجمالی معلومات الفرغانی, (عربی میں: أحمد بن كثير الفرغاني) ...
الفرغانی | |
---|---|
(عربی میں: أحمد بن كثير الفرغاني) | |
فرغانہ میں ابن کثیر فرغانی کا مجسمہ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نویں صدی فرغانہ، سغدیہ[1] |
وفات | نویں صدی قاہرہ [2] |
رہائش | بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات ، ریاضی دان ، منجم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
شعبۂ عمل | ریاضی |
ملازمت | بیت الحکمت |
درستی - ترمیم |
بند کریں