گروہ (دوری جدول)From Wikipedia, the free encyclopedia گروہ، جسے عام طور پر انگریزی میں گروپ (group) یا (family) فیملی کہا جاتا ہے، دوری جدول (periodic table) میں موجود عمودی کالموں کو کہتے ہیں۔ ایک جدید اور معیاری دوری جدول میں 18 گروہ موجود ہیں۔
گروہ، جسے عام طور پر انگریزی میں گروپ (group) یا (family) فیملی کہا جاتا ہے، دوری جدول (periodic table) میں موجود عمودی کالموں کو کہتے ہیں۔ ایک جدید اور معیاری دوری جدول میں 18 گروہ موجود ہیں۔