کولمبیا کے محکمہ جات
From Wikipedia, the free encyclopedia
کولمبیا ایک وحدانی جمہوریہ (Unitary state) ہے جو بتیس محکمہ جات (ہسپانوی: departamentos, واحد departamento) اور ایک دار الحکومت ضلع (ہسپانوی: Distrito Capital) میں منقسم ہے۔ ہر محکمہ کا ایک گورنر (gobernador) اور ایک محکمہ اسمبلی (Asamblea Departamental) ہے۔