کاتک
From Wikipedia, the free encyclopedia
کاتک (Katak) (پنجابی: ਕੱਤਕ) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا ساتواں مہینا جبکہ (قمری) کا آٹھواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا ساتواں مہینا جبکہ (قمری) کا آٹھواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا آٹھواں مہینا ہے۔