پورس
راجہ پورس / From Wikipedia, the free encyclopedia
'' راجا پورس گجر گوت پوڑ یا پواڑ سے تھا کچھ لوگ اسے راجپوت کہتے ہیں حالاں کہ اس دور میں راجپوت نام لفظ تک نہیں تھا۔ جموں کا وہ تاریخی ہیرو جس نے سکندر یونانی اور اُسکے لشکر کو شکست فاش دی اور سکندر یونانی جو پوری دُنیا پر حکومت قائم کرنے کی ہوس لیے تُرکی عراق افغانستان ایران کو تباہ برباد کرنے کے بعد ہندوستان پر حملہ آور ہوا تھا۔ یہ جنگ اُسکی زندگی کی آخری جنگ ثابت ہوئی سکندر کو دھول چٹا کر راجا پورس صرف جموں ہی نہیں پورے ہندوستان میں رہتی دُنیا تک امر ہو گیا۔
اجمالی معلومات راجا پرشوتم عرف پورس King Porushotam Gurjara(Porus), پیدائش ...
راجا پرشوتم عرف پورس King Porushotam Gurjara(Porus) | |
---|---|
340–317 قبل مسیح | |
پیدائش | گجرات |
وفات | 317 قبل مسیح پنجاب کا علاقے |
مذہب | ہندو مت |
بند کریں
سکندر اور پورس کی کشمکش کو اسلامی تناظر ميں ایک معتزلی رہبانی ٹکراو قرار دیا جائے گا جس کا نقطئہ سواء تفسیر زمخشری جنھوں نے نکاح نہ کیا