نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان
پاکستان کی مسلح افواج کا اعلی ترین سطح کے افسران کا تربیتی ادارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی یا این ڈی یو (انگریزی: National Defense University NDU) یا جامعہ قومی دفاع، پاکستان کی مسلح افواج کے جائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز (جے ایس ہیڈ کوارٹرز یا مشترک فوجی مرکز)کی سرپرستی میں نیشنل سیکیورٹی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز یا قومی سلامتی اور تزویراتی تحقیقات کی اعلی تعلیم کے لیے قائم کردہ ایک ادارہ ہے۔ یونیورسٹی کو وفاق اور ہا ئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور وزارت دفاع کی طرف سے مشترکہ طور پر سرمایہ فراہم کیا جاتا ہے۔ این ڈی یو قومی سلامتی کی حکمت عملی کی ترقی کے لیے تربیت اور تعلیم فراہم کرتا ہے۔
اجمالی معلومات شعار, قسم ...
شعار | "علم الانسان ما لم یعلم " [القرآن (30:96:5)] |
---|---|
قسم | Public |
قیام | 27 جنوری 2007 |
لیفٹینینٹ جنرل جاوید اقبال رمدے، ہلال امتیاز ملٹری) | |
پتہ | National Defence University, E-9.، اسلام آباد, 44000، پاکستان |
ویب سائٹ | www.ndu.edu.pk |
بند کریں