مملکت متحدہ میں میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ مملکت متحدہ میں میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرست (انگریزی: ESPON metropolitan areas in the United Kingdom) ہے۔ میٹروپولیٹن علاقہ کی تعریف عام طور پر شہری علاقوں پر مشتمل ہونے کی جاتی ہے جس میں کوئی خاص علاقہ ارد گرد کے علاقے کے ساتھ مل کر اس کے معاشی اور سماجی ذریعوں سے مربوط ہوتا ہے۔