معذوریFrom Wikipedia, the free encyclopedia انسانی جسم میں کسی بھی عضو یا جسم کے کسی بھی حصے یا جسمانی صحت کے بنیادی اُصول سے محرومی کے حامل افراد معذور کہلاتے ہیں۔ معذوری ذہنی بھی ہو سکتی ہے اور جسمانی بھی پیدائشی بھی ہو سکتی ہے اور حادثاتی بھی۔ معذوری کے اظہار کا بین الاقوامی اشارہ
انسانی جسم میں کسی بھی عضو یا جسم کے کسی بھی حصے یا جسمانی صحت کے بنیادی اُصول سے محرومی کے حامل افراد معذور کہلاتے ہیں۔ معذوری ذہنی بھی ہو سکتی ہے اور جسمانی بھی پیدائشی بھی ہو سکتی ہے اور حادثاتی بھی۔ معذوری کے اظہار کا بین الاقوامی اشارہ