مشعل الاحمد الجابر الصباح
From Wikipedia, the free encyclopedia
مشعل الاحمد الجابر الصباح ( عربی: الشَّيْخ مِشعَل الأَحمَد الْجَابِر الصَّباح ; پیدائش 27 ستمبر 1940ء) کویت کے امیر ہیں۔ مشعل نے اپنے کیریئر کا زیادہ تر حصہ کویت کے سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے اداروں میں گزارا۔ کویت کے امیر بننے سے پہلے، وہ دنیا کے سب سے معمر ترین ولی عہد تھے۔[1]
اجمالی معلومات مشعل الاحمد الجابر الصباح, (عربی میں: مِشعَل الأَحمَد الْجَابِر الصَّباح) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: مِشعَل الأَحمَد الْجَابِر الصَّباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 ستمبر 1940ء (84 سال) کویت | ||||||
والد | احمد الجابر الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
ولی عہد | |||||||
برسر عہدہ 8 اکتوبر 2020 – 16 دسمبر 2023 | |||||||
| |||||||
کویت کے امیر (17 ) | |||||||
آغاز منصب 16 دسمبر 2023 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، ریاست کار ، شاہی حکمران | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں