مسلمانان اندلسFrom Wikipedia, the free encyclopedia مسلمانان اندلس یا مور (انگریزی زبان میں: Moors) ان مسلمانوں کو کہتے ہیں جو مغربی افریقا اور مراکش سے آئبیریا (موجودہ ہسپانیہ اور پرتگال) میں آ کر آباد ہو گئے۔ ان مسلمانوں کے رسم و رواج اور طرز رہن سہن کو مورش یا اصطباغی کہتے ہیں۔
مسلمانان اندلس یا مور (انگریزی زبان میں: Moors) ان مسلمانوں کو کہتے ہیں جو مغربی افریقا اور مراکش سے آئبیریا (موجودہ ہسپانیہ اور پرتگال) میں آ کر آباد ہو گئے۔ ان مسلمانوں کے رسم و رواج اور طرز رہن سہن کو مورش یا اصطباغی کہتے ہیں۔