لندن اسمبلی کے انتخابی حلقوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ لندن اسمبلی کے انتخابی حلقوں کی فہرست (انگریزی: List of London Assembly constituencies) ہے۔ لندن اسمبلی چودہ انتخابی حلقوں میں منقسم ہے جن میں سر ہر ایک سے ایک رکن منتخب ہوتا ہے۔