فلسطی قوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلسطی قوم (انگریزی: Philistines) (عبرانی: פְּלִשְׁתִּים، نقحر: Pəlīštīm ; کوئنے یونانی (ہفتادی ترجمہ): Φυλιστιείμ, رومن سازی: Phulistieím) ایک قدیم قوم تھی جو آہنی دور میں کنعان کے جنوبی ساحل پر رہتے تھے۔