سترہویں لوک سبھا کے ارکان کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
ذیل میں 17ویں لوک سبھا کے ارکان پارلیمان کی فہرست درج ہے۔ اس فہرست کو بلحاظ صوبہ و حلقہ ترتیب دیا گیا ہے۔ درج ذیل ارکان نے اپریل اور مئی 2019ء میں ہوئے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ نتائج کی فہرست بھارت کے عام انتخابات، 2019ء کے نتائج پر دیکھی جا سکتی ہے۔