رفح سرحدی گزرگاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
رفح سرحدی گزرگاہ (انگریزی: Rafah Border Crossing) (عربی: معبر رفح) مصر اور فلسطین کی غزہ پٹی کے درمیان واحد سرحدی گذرگاہ ہے۔ یہ مصر-فلسطین سرحد پر واقع ہے۔ مصر اور اسرائیل کے درمیان 2007ء کے معاہدے کے تحت، مصر گذرگاہ کو کنٹرول کرتا ہے لیکن رفح سرحدی گذرگاہ کے ذریعے درآمدات کے لیے اسرائیلی منظوری کی ضرورت ہوتی ہے۔
اجمالی معلومات رفح سرحدی گزرگاہ, انتظامی تقسیم ...
رفح سرحدی گزرگاہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستِ فلسطین مصر |
متناسقات | 31°14′55″N 34°15′33″E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بند کریں