دھرم شالہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دھرم شالہ (Dharamsala) (ہندی: धर्मशाला ، تبتی:དརུམཤཱལ, dharmaśālā) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کا ایک شہر ضلع کانگڑ کی ایک بلدیاتی کونسل ہے۔ ماضی میں یہ نیپال کا حصہ تھا- دھرم شالہ میں دلائی لامہ کی رہائش گاہ مکلیود گنج میں اور مرکزی تبتی انتظامیہ کا ہیڈ کوارٹر (جلاوطنی میں تبتی حکومت) بھی ہے۔
اجمالی معلومات धर्मशाला དརུམཤཱལ, ملک ...
धर्मशाला དརུམཤཱལ | |
---|---|
شہر | |
عرفیت: دشالہ, ڈی ایم اے | |
ملک | بھارت |
ریاست | ہماچل پردیش |
ضلع | کانگڑا |
رقبہ | |
• کل | 29.51 کلومیٹر2 (11.39 میل مربع) |
بلندی | 1,457 میل (4,780 فٹ) |
آبادی (2005) | |
• کل | 19,124 |
• کثافت | 650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 176 215 |
ٹیلی فون کوڈ | +91-1892 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | HP 39,HP 68 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں