تریتا یگFrom Wikipedia, the free encyclopedia تریتا یگ (دیوناگری: त्रेता युग) ہندو نظام زماں کے مطابق مہایگ کا دوسرا بڑا دور ہے جس کے بعد دواپر یگ کا آغاز ہوا۔ تریتا یگ 1,296,000 سالوں پر محیط تھا۔
تریتا یگ (دیوناگری: त्रेता युग) ہندو نظام زماں کے مطابق مہایگ کا دوسرا بڑا دور ہے جس کے بعد دواپر یگ کا آغاز ہوا۔ تریتا یگ 1,296,000 سالوں پر محیط تھا۔