شمالی قبرص
From Wikipedia, the free encyclopedia
ترک جمہوریہ شمالی قبرص (ترکی زبان: Kuzey Kıbrıs Türk Cumhuriyeti, KKTC، انگریزی: Turkish Republic of Northern Cyprus) قبرص کے شمالی علاقوں میں واقع ایک ریاست ہے جسے صرف ترکیہ تسلیم کرتا ہے۔ اقوام متحدہ پورے جزیرہ قبرص پر جمہوریہ قبرص کا اختیار تسلیم کرتا ہے۔
اجمالی معلومات Turkish Republic of Northern CyprusKuzey Kıbrıs Türk Cumhuriyeti (ترکی), حیثیت ...
Turkish Republic of Northern Cyprus | |
---|---|
ترانہ: | |
حیثیت | فہرست محدود تسلیم شدہ ریاستیں |
دار الحکومت and largest city | شمالی نیکوسیا 35°11′N 33°22′E |
سرکاری زبانیں | ترکی زبان |
آبادی کا نام | ترک قبرصی |
حکومت | وحدانی ریاست semi-presidential جمہوریہ |
• President | Mustafa Akıncı |
• Prime Minister | Tufan Erhürman |
مقننہ | مجلس جمہوریت (شمالی قبرص) |
آزادی from the قبرص | |
• Proclaimed | 15 نومبر 1983 |
• Recognition | 15 نومبر 1983 |
رقبہ | |
• کل | 3,355 کلومیٹر2 (1,295 مربع میل) (unranked) |
• پانی (%) | 2.7 |
آبادی | |
• 2014 تخمینہ | 313,626 |
• 2011 مردم شماری | 286,257 |
• کثافت | 93/کلو میٹر2 (240.9/مربع میل) (117th) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2014 تخمینہ |
• کل | $4.032 billion |
• فی کس | $15,109 |
کرنسی | ترکی لیرہ ₺ (TRY) |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (متناسق عالمی وقت+02:00) |
یو ٹی سی+3 (مشرقی یورپی گرما وقت) | |
ڈرائیونگ سائیڈ | left |
کالنگ کوڈ | +90 392 |
بند کریں