بیوہFrom Wikipedia, the free encyclopedia بیوہ سے مراد وہ عورت ہے جس کا شوہر وفات پا چکا ہے۔ اسی طرح رنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔
بیوہ سے مراد وہ عورت ہے جس کا شوہر وفات پا چکا ہے۔ اسی طرح رنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔