بین الاقوامی نظام اکائیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
بین الاقوامی نظام اکائیات (انگریزی: International System of Units ، فرانسیسی: Système international d'unités) یا ایس۔ آئی (SI) اعشاری نظام کی جدید شکل ہے۔ یہ نظام نمبر ‘‘دس’’ کی موزونیت پر وضع کی گئی ہے۔ یہ دُنیا میں سب سے زیادہ وسیع استعمال ہونے والا اکائیاتی نظام ہے۔
اس کی سات بنیادی اکائیاں درجہ ذیل ہیں:
دیگر معلومات نام, علامت ...
نام | علامت | مقدار |
---|---|---|
میٹر | m | لمبائی |
کلوگرام | kg | کمیت |
سیکنڈ | s | وقت |
ایمپئیر | A | برقی رو |
کیلون | K | درجہ حرارت |
مول | mol | شے کی مقدار |
قندیلہ | cd | روشنی کی شدت |
بند کریں
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |