باسکٹ بال
From Wikipedia, the free encyclopedia
فٹ لمبائی اور 50 فٹ چوڑائی پر مشتمل میدان میں یہ کھیل کھیلا جاتا ہے۔ کھیل میں شریک کھلاڑیوں کی تعداد 5 جبکہ گیند کا وزن 20 سے 22 اونس تک ہونا چائیے۔ ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں انداز میں یہ کھیل کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل خصوصا براعظم امریکہ میں خاصہ مقبول ہے۔
ویکی ذخائر پر باسکٹ بال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات مجلس انتظامیہ, پہلی دفعہ کھیلی گئی ...
Dr. James Naismith, the inventor of the game, stands with the original equipment for the game, a peach basket and a ball. | |
مجلس انتظامیہ | FIBA |
---|---|
پہلی دفعہ کھیلی گئی | دسمبر 21، 1891؛ 132 سال قبل (1891-12-21). سپرنگفیلڈ، میساچوسٹس، میساچوسٹس, U.S. |
خصائص | |
رابطہ | No |
ٹیم کے کھلاڑی | 5 per side |
مخلوط | Yes, separate competitions |
زمرہ بندی | Team sport، ball sport |
لوازمات | Basketball |
جائے وقوعہ | Indoor court (mainly) or outdoor court (Streetball) |
اولمپکس | Yes, demonstrated in the 1904 and 1924 Summer Olympics Part of the Summer Olympic program since 1936 |
پیرالمپکس | Yes |
بند کریں
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
(نومبر 2016) |