باختر
From Wikipedia, the free encyclopedia
باختر (انگریزی: Bactria) ایک قدیم ایشیائی سلطنت جو موجودہ افغانستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے علاقوں پر مشتمل تھی۔ یہ علاقہ سکندر اعظم کے فتح کرنے کے بعد کئی نسلوں تک یونانیوں کے زیر اثر رہا۔ 256 ق م میں یہاں ایک آزاد یونانی سلطنت قائم ہوئی۔ 125 ق م میں ایک خانہ بدوش قبیلے یوہ چیھ نے (جو غالباً ایرانی تھا) اس کو روند ڈالا۔ اس کے بعد وہ ملی جلی پارتھیا اور یونانی تہذیب، جس نے یہاں فروغ پایا تھا، ختم ہو گئی۔ باختر کا دار السلطنت شہر بکترا (بلخ) تھا جو اب افغانستان میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات باختر بلخ, دار الحکومت ...
باختر بلخ | |
---|---|
2500/2000 ق م–900/1000 عیسوی | |
دار الحکومت | بلخ |
تاریخ | |
تاریخی دور | قدیم |
• | 2500/2000 ق م |
• | 900/1000 عیسوی |
بند کریں