ایتھوپیا کے علاقہ جات
From Wikipedia, the free encyclopedia
1995ء کے بعد سے ایتھوپیا ایک آئینی وفاق ہے جو نو نسلی علاقائی ریاستوں (جمع: kililoch; واحد: kilil) اور دو چارٹرڈ شہروں (جمع: astedader akababiwach; واحد: astedader akabibi) پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات ایتھوپیا کے علاقہ جات اور چارٹرڈ شہر Regions and Chartered cities of Ethiopia, زمرہ ...
ایتھوپیا کے علاقہ جات اور چارٹرڈ شہر Regions and Chartered cities of Ethiopia | |
---|---|
زمرہ | وفاقی ریاست |
مقام | وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا |
شمار | 9 علاقہ جات 2 چارٹرڈ شہر |
آبادیاں | (علاقہ جات):183,344 (ہراری) – 27,158,471 (اورومیا) (چارٹرڈ شہر):341,834 (دیرہ داوا) – 2,739,551 (ادیس ابابا) |
علاقے | (علاقہ جات):129 مربع میل (330 کلومیٹر2) (ہراری) – 109,861 مربع میل (284,540 کلومیٹر2) (اورومیا) (چارٹرڈ شہر):203 مربع میل (530 کلومیٹر2) (ادیس ابابا) - 468 مربع میل (1,210 کلومیٹر2) (دیرہ داوا) |
حکومت | علاقہ حکومت |
ذیلی تقسیمات | ضلع |
بند کریں