اندلسیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اُندلُسیہ (انگریزی: Andalusia) (ہسپانوی: Andalucía;عربی: أندلسية) سب سے زیادہ گنجان آباد اور ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹیز میں دوسری سب سے بڑی کمیونٹی ہے۔ اندلسیہ خود مختار کمیونٹی کو سرکاری طور پر ہسپانیہ کی ایک قومیت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔[3]خطہ آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے : صوبہ المریہ، صوبہ قادس، صوبہ قرطبہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ ولبہ، صوبہ خائن، صوبہ مالقہ اور صوبہ اشبیلیہ۔
اجمالی معلومات Andalucía (ہسپانوی میں), ملک ...
Andalucía (ہسپانوی میں) | |
---|---|
خود مختار کمیونٹی | |
نعرہ: Andalucía por sí, para España y la humanidad | |
ترانہ: La bandera blanca y verde | |
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلسیہ کا محل وقوع | |
ملک | ہسپانیہ |
دارالحکومت | اشبیلیہ |
حکومت | |
• مجلس | جونتا اندلسیہ |
• صدر جونتا | سوسانا ڈیاز (ہسپانوی سوشلسٹ ورکرز پارٹی) |
رقبہ(17.2% سپین کا) | |
• کل | 87,268 کلومیٹر2 (33,694 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دوسرا |
آبادی (2011)[1] | |
• کل | 8,424,102 |
• درجہ | اول |
• کثافت | 97/کلومیٹر2 (250/میل مربع) |
• فیصد | 17.84% سپین کا |
نام آبادی | Andalusian اندلسی andaluz (m) andaluza (f) |
نام آبادی | |
آیزو 3166-2 | AN |
سرکاری زبان | ہسپانوی |
قانون خود مختاری | 30 دسمبر 1981 پہلی نظر ثانی 2002 دوسری نظر ثانی 2007[2] |
مقننہ | اندلسی پارلیمان |
کانگریس | 62 نائبین (350) |
سینیٹ | 40 سینیٹر (264) |
ویب سائٹ | www |
بند کریں