افیون
From Wikipedia, the free encyclopedia
افیون یا افیم خشک شیرہ اس کے کچے خشخاص کے ڈوڈوں سے بیرونی چھلکا کاٹنے کے بعد نچوڑ لیا جاتا ہے۔ الکلیوں کا آمیزہ ہوتا ہے جن میں مارفین، کوڈین اور نارکوٹین ہیں۔ معیاری ادویات میں شامل کرنے کے علاہ زیادہ تر نشہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں کئی الکائڈ شامل ہوتے ہیں۔ جن میں مارفین، نرین اور کوڈین شامل ہیں ۔[4]
اجمالی معلومات افیون, نباتیات ...
افیون | |
---|---|
Opium poppy seed pod exuding latex from a cut | |
نباتیات | Opium |
Source plant(s) | پوست |
Part(s) of plant | latex |
Geographic origin | Uncertain, possibly جنوبی یورپ[1] |
Active ingredients | مورفین, codeine, Thebaine, papaverine, noscapine |
Main producers | افغانستان (primary), Pakistan, شمالی ہند, تھائی لینڈ, ترکی, لاؤس, میانمار, میکسیکو, کولمبیا, مجارستان |
Main consumers | Worldwide (#1: Europe)[2] |
Wholesale price | $3,000 per kilogram (بمطابق 2002[update])[3] |
Retail price | $16,000 per kilogram (بمطابق 2002[update])[3] |
Legal status |
|
بند کریں