1934ء فیفا عالمی کپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اٹلی میں منعقد ہونے والے 1934ء کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم نے چیکوسلاواکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پہلی بار فٹ بال کا عالمی کپ اپنے نام کیا تھا۔ برلن اولمپکس سے دو سال پہلے، 1934 فیفا عالمی کپ ایک بڑا کھیلوں کا مقابلہ تھا۔ میسولینی نے اس عالمی مقابلے کو فاشزم کی تشہیر کے لیے بھی استعمال کیا۔
اجمالی معلومات World's Cup Campionato Mondiale di Calcio, ٹورنامنٹ کی تفصیل ...
World's Cup[1] Campionato Mondiale di Calcio | |
---|---|
1934 کے فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | اٹلی |
تاریخ | 27 مئی– 10 جون |
ٹیمیں | 16 (4 اتحادیوں سے) |
میدان | 8 (8 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | اطالیہ (1 بار) |
دوسرے درجہ پر | چیکوسلوواکیہ |
تیسرے درجہ پر | جرمنی |
چوتھے درجہ پر | آسٹریا |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 17 |
گول | 70 (4.12 فی میچ) |
تماشائی | 358,000 (21,059 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | اولڈیک نیڈلی (5 گول) |
→ 1930 1938 ← |
بند کریں