یوسف
From Wikipedia, the free encyclopedia
یوسف ؑ(یوزارسیف به مصری) یعقوب کا گیارھواں اور راخیل کا پہلا بیٹا تھا۔ راخیل نے اس کی پیدائش پر کہا تھا کہ ”خداوند مجھ کو ایک اور بخشے“،[5] اس لیے اُس نے اُس کا نام یوسف رکھا۔ وہ شمالی سلطنت کے دو قبیلوں منسی اور افرائیم کا جد امجد تھا۔
اجمالی معلومات یوسف, (عبرانی میں: יוסף) ...
یوسف | |
---|---|
(عبرانی میں: יוסף) | |
یوسف اور اُس کے بھائیوں کا فرعون کے ہاں استقبال۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1562 ق مء [1] حاران |
وفات | سنہ 1452 ق مء [2] قدیم مصر |
مدفن | مقبرہ یوسف ، مسجد ابراہیم |
رہائش | قدیم مصر یہودیہ |
زوجہ | آسِناتھ |
اولاد | منسی [3]، افرائیم [4] |
والد | یعقوب |
والدہ | راحیل |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم |
پیشہ ورانہ زبان | کنعانی زبانیں |
درستی - ترمیم |
بند کریں