یورپ میں تنظیم برائے سلامتی اور تعاون
From Wikipedia, the free encyclopedia
یورپ میں تنظیم برائے سلامتی اور تعاون (انگریزی: Organization for Security and Co-operation in Europe) دنیا کی سب سے بڑی سلامتی پر مبنی بین سرکاری تنظیم ہے۔ اس کے مینڈیٹ میں ہتھیاروں پر کنٹرول، انسانی حقوق کا فروغ، آزادی صحافت اور منصفانہ انتخابات جیسے امور شامل ہیں۔ اس میں تقریباً 3،460 افراد ملازم ہیں جن میں سے زیادہ تر اس کے فیلڈ آپریشنز میں ہیں جبکہ کچھ ویانا، آسٹریا میں اس کے سیکرٹریٹ میں بھی ہیں۔ اس کی ابتدا ہلسنکی، فنلينڈ میں 1975ء میں یورپ میں سلامتی اور تعاون سے متعلق کانفرنس (سی ایس سی ای) میں ہوئی۔
اجمالی معلومات Organization for Security and Co-operation in Europe, سیکرٹریٹ ...
Organization for Security and Co-operation in Europe | |
---|---|
سیکرٹریٹ | ویانا، آسٹریا |
سرکاری زبانیں | انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، جرمن زبان، اطالوی زبان، روسی زبان، ہسپانوی زبان |
مقسم | بین سرکاری تنظیم بغیر کسی قانونی شخصیت کے |
57 شریک ممالک 11 تعاون کے شراکت دار | |
Leaders | |
Edi Rama | |
• Officer for Democratic Institutions and Human Rights | Ingibjörg Sólrún Gísladóttir |
• Representative on Freedom of the Media | Harlem Désir |
• High Commissioner on National Minorities | Lamberto Zannier |
Thomas Greminger | |
قیام | |
• As the Conference on Security and Co-operation in Europe | جولائی 1973 |
• Helsinki Accords | 30 جولائی – 1 اگست 1975 |
• Paris Charter | 21 نومبر 1990 |
• Renamed OSCE | 1 جنوری 1995 |
رقبہ | |
• کل | 50,119,801 کلومیٹر2 (19,351,363 مربع میل) |
آبادی | |
• 2018 تخمینہ | 1,276,751,497[1] (3rd) |
• کثافت | 25/کلو میٹر2 (64.7/مربع میل) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2018 تخمینہ |
• کل | امریکی ڈالر45 trillion[2] |
• فی کس | امریکی ڈالر35,000 |
ویب سائٹ www.osce.org |
بند کریں