یورپی یہودیوں کی تباہی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یورپی یہودیوں کی تباہی ایک کتاب ہے جو معروف مورخ راؤل ہلبرگ نے 1961ء میں شائع کی۔ ہلبرگ نے اپنے اس تحقیقاتی کام کی مزید تصحیح 1985ء میں کی اور یوں تین جلدوں پر مشتمل یہ کتاب منظرِ عام پر آئی۔ یہ یہودیوں کے مرگ انبوہ کا پہلا وسیع تر تاریخی مطالعہ تھا۔