یلمار برانٹنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
یلمار برانٹنگ (23 نومبر 1860 – 24 فروری 1925) سویڈن کے سیاست دان تھے وہ سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر بھی رہ اور وہ ملک کے وزیر اعظم بھی رہے تھے۔ انھیں 1921ء میں نوبل امن انعام دیا گیا۔
اجمالی معلومات یلمار برانٹنگ, (سویڈش میں: Karl Hjalmar Branting) ...
یلمار برانٹنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(سویڈش میں: Karl Hjalmar Branting) | |||||||
16th وزیر اعظم سویڈن | |||||||
مدت منصب 10 مارچ 1920 – 27 اکتوبر 1920 (231 دن) | |||||||
حکمران | Gustaf V | ||||||
| |||||||
مدت منصب 13 اکتوبر 1921 – 19 اپریل 1923 (1 سال، 188 دن) | |||||||
حکمران | Gustaf V | ||||||
| |||||||
مدت منصب 18 اکتوبر 1924 – 24 جنوری 1925 (98 دن) | |||||||
حکمران | Gustaf V | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 نومبر 1860ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 24 فروری 1925ء (65 سال)[8][9][2][10][11][1][12] | ||||||
شہریت | سویڈن | ||||||
مذہب | لوتھریت/کلیسیائے سویڈن | ||||||
جماعت | سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (1903–1925)[13][14] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ اوپسالا (1877–)[14] | ||||||
پیشہ | سیاست دان [15][14]، سفارت کار ، صحافی ، شریک مدیر [16][14] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا [17] | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | کلمۂ کفر | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل امن انعام (1921)[20] نوبل امن انعام (1914)[20] نوبل امن انعام (1913)[20] نوبل امن انعام (1906)[20] | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں