ہیروشیما
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیروشیما جاپان کا ایک شہر ہے جس پر 6 اگست 1945ء کے دن امریکی ایٹم بم کا قہر برسا تھا جس نے یک لخت ہزاروں انسانوں کی زندگیوں کا چراغ گل کر دیا تھا نیز لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کو آنے والی نسلوں کے لیے باعث عبرت بنا دیا تھا۔
اجمالی معلومات 広島, ملک ...
広島 | |
---|---|
نامزد شہر | |
広島市 · ہیروشیما شہر | |
ہیروشیما پریفیکچر میں ہیروشیما کا محل وقوع | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوگوکو, سانیو |
پریفیکچر | ہیروشیما |
حکومت | |
• میئر | کازومی ماتسوئی |
رقبہ | |
• کل | 905.01 کلومیٹر2 (349.43 میل مربع) |
آبادی (جنوری 2010) | |
• کل | 1,173,980 |
• کثافت | 1,297.2/کلومیٹر2 (3,360/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | كافور لوريل |
- پھول | خرزهره |
فون نمبر | 082-245-2111 |
پتہ | 1-6-34 کوتوتائیجی, ناکا کو, ہیروشیما-شی 730-8586 |
ویب سائٹ | ہیروشیما شہر |
بند کریں