ہوشنگ شاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہوشنگ شاہ (الپ خان) (1406-35) وسطی ہند کے مالوا خطے کا باقاعدہ طور پر پہلا مقرر اسلامی بادشاہ تھا۔ اس کو ہوشنگ شاہ گوری بھی کہا جاتا ہے ، وہ بطور مالوا کے حاکم تاج پوشی کرنے کے بعد ہوشنگ شاہ کا لقب اختیار کرنے سے قبل الپ خان کے نام سے جانا جاتا تھا۔ الپ خان کے والد دلاور خان غوری کا تعلق دہلی کے سلطان فیروز شاہ تغلق کے دربار سے تھا۔ دلاور خان گوری کو غالبا تغلق خاندان کے فیروز نے مالوا کا گورنر مقرر کیا تھا ، لیکن انھوں نے 1401 میں تمام عملی معاملات کے لیے خود کو دہلی سلطنت سے آزاد کر دیا۔ [1] غرض وہ 1401 میں مانڈو میں مالوا کے پہلے بادشاہ کے طور پر آیا ، اگرچہ اسنے اپنے بادشاہ ہونے کا اعلان نہیں کیا تھا.
اجمالی معلومات ہوشنگ شاہ, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1406ء | |||
وفات | سنہ 1435ء (28–29 سال) مانڈو، مدھیہ پردیش | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں